بھارتی فوج کا مقابلہ کریں گے، پاک فوج کیلئے بھارتی پنجاب میں لنگر لگائیں گے، سکھ رہنما
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خالصتان تحریک کے اہم رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے ایک تازہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر کسی بھی قسم کا حملہ کیا تو یہ اقدام بھارت اور وزیر اعظم نریندر مودی کی آخری جنگ ثابت ہو سکتی ہے۔ اپنے بیان میں پنوں نے کہا کہ… Continue 23reading بھارتی فوج کا مقابلہ کریں گے، پاک فوج کیلئے بھارتی پنجاب میں لنگر لگائیں گے، سکھ رہنما