امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری
دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں سے جن گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے انہیں خاصی کم قیمت پر فروخت کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جن لوگوں کی گاڑیوں کو متعلقہ اتھارٹی مسترد کرچکی ہے وہ بھی نئی گاڑیوں کی تلاش میں ہوں گے جس کے نتیجے میں مارکیٹ بلند ہوسکتی… Continue 23reading امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری