اسماعیل ہنیہ کو کم فاصلے سے مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا، ایران
تہران (این این آئی)ایرانی فوج نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کو کم فاصلے سے مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ایرانی پاسداران انقلاب نے تہران میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسمعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملے سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب… Continue 23reading اسماعیل ہنیہ کو کم فاصلے سے مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا، ایران