امریکا میں 100 سے زائد انٹیلیجنس اہلکار فحش چیٹ میں ملوث ہونے پر برطرف
واشنگٹن(این این آئی) امریکی انٹیلیجنس اداروں میں 100 سے زائد اہلکاروں کو حساس سرکاری چیٹ پلیٹ فارم پر فحش گفتگو کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس، ٹلسی گیبرڈ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ یہ اہلکار ایک محفوظ چیٹ سسٹم کو، جو قومی سلامتی… Continue 23reading امریکا میں 100 سے زائد انٹیلیجنس اہلکار فحش چیٹ میں ملوث ہونے پر برطرف










































