چین کے ساتھ تمام تعلق داری ختم کرنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتباہ جاری کر دیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ فی الوقت چینی ہم منصب شی جین پنگ سے بات چیت نہیں کرنا چاہتے ہیں کیونکہ انھیں چین کے کرونا وائرس کی وَبا سے نمٹنے کے معاملے پر سخت مایوسی ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہاکہ میری (چینی صدر… Continue 23reading چین کے ساتھ تمام تعلق داری ختم کرنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتباہ جاری کر دیا


































