بھارت میں کیدارناتھ یاترا سے واپسی پر ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 7 افراد ہلاک
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں ایک چھوٹا بچہ بھی شامل ہے، حکام نے بتایا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر ہندو یاتریوں کو ایک مقدس مقام سے واپس لا رہا تھا جب وہ ہمالیہ کے پہاڑوں میں گر کر تباہ ہو گیا۔خبر رساں ادارے… Continue 23reading بھارت میں کیدارناتھ یاترا سے واپسی پر ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 7 افراد ہلاک











































