کل فلسطیں کی بیٹی اپنے گھر کو ٹوٹتا دیکھ کر روتی رہی اور عرب شیخ ، اسرائیل سے معاہدہ کرتے رہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم کہاں رہے گے؟ فلسطینی لڑکی کی پھوٹ پھوٹ اور چیخ چیخ کر دوہائی ۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی لڑکی کی دل دہلانے والی ویڈیو منظر عام پر اس وقت سامنے آئی جب اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان معاہدوں پر دستخط کیے جارہے تھے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا… Continue 23reading کل فلسطیں کی بیٹی اپنے گھر کو ٹوٹتا دیکھ کر روتی رہی اور عرب شیخ ، اسرائیل سے معاہدہ کرتے رہے


































