مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش بیت اللہ کے خوبصورت مناظر
مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ اور مضافات میں موسلادھار بارش ہوئی ہے ، بیت اللہ شریف میں برسنے والی بارش سے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں، تیز ہواوں کے ساتھ برسات نے مکہ اور دیگر… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش بیت اللہ کے خوبصورت مناظر


































