اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

امریکا کی پابندیوں نے بڑے اسلامی ملک کی معیشت تباہ کر دی ملک  تیل کا ایک قطرہ فروخت کے قابل بھی نہ رہا ، حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی) ایرانی صدر حسن روحانی کے معاون اور بجٹ سازی کمیٹی کے سربراہ محمد باقر نوبخت نے کہا ہے کہ ایران اب تک سخت ترین پابندیوں سے گذر رہا ہے کیونکہ وہ اب ایک قطرہ بھی تیل نہیں بیچ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے صوبہ ہمدان میں ترقیاتی اور منصوبہ بندی

کمیٹی کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران کہا کہ پابندیوں کے انتہائی سخت مراحل میں اب ہم انتہائی غیر منصفانہ صورتحال میں ہیں جہاں ہم تیل کا ایک قطرہ بھی نہیں بیچ سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہاں تک کہ اگر تیل فروخت کیا جاتا ہے تو اس کے باوجود مالی تبادلے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…