2021ء کا سال مسلمانوں کیلئے مبارک ، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی
مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ﷺکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔ادارہ امور مسجد النبوی ﷺ کی جانب سے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد… Continue 23reading 2021ء کا سال مسلمانوں کیلئے مبارک ، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی