محمد بن سلمان نے ریاض شہر کے بعد دیگر شہروں کے بارے میں حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کر دیا
ریاض (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جلد ہی ریاض میں دنیا کی سب سے بڑی انڈسٹریل سٹی قائم کی جائے گی۔ریاض دنیا کے 10 طاقتور ترین اقتصادی شہروں میں سے ایک ہوگا-وہ اٹلی کے سابق وزیراعظم سینیٹر میتھیو رینزی سے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے ایک… Continue 23reading محمد بن سلمان نے ریاض شہر کے بعد دیگر شہروں کے بارے میں حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کر دیا