بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولہ سامنے آگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھار ت میں بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولہ پیش کیا گیاہے ، مقدمہ لڑنے والے ہندو اور مسلم شخصیات نے مسجد اور مندر ساتھ ساتھ تعمیر کرنے کی تجویز دی ہے۔ 16 ویں صدی کی تاریخی بابری مسجد کو 1992 ءمیں ہندو انتہا پسندوں نے ڈھا دیا… Continue 23reading بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولہ سامنے آگیا











































