منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کو آگ لگادی

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مغربی کنارے میں شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کوآگ لگا دی اور دیواروں پرنازیبا الفاظ بھی لکھے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ علاقے مغربی کنارے میں گزشتہ رات شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کو آگ لگا ئی۔ جس سے مسجد کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور قالین جل گیا۔ تاہم لوگوں کے الرٹ ہونے کی وجہ سے مسجد کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا اورواقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…