سعودی عرب اور روس کے تعلقات نئی بلندیوں پر
جدہ(نیوز ڈیسک) ڈپٹی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع، بدھ کے روز روس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ۔ دورے کے دوران وہ صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بات چیت کریں گے۔وہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو وسعت دینے کے امکانات کے حوالے سے مذاکرات کرینگے۔ سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب اور روس کے تعلقات نئی بلندیوں پر











































