ایڈورڈ سنوڈن نے ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنا لیا، صرف سات ٹویٹس میں ساڑھے سات لاکھ فالوئرز بن گئے
لندن(نیوز ڈیسک)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق کنٹریکٹر اور ملک کی خفیہ معلومات منکشف کرنے والے ایڈورڈ سنوڈن نے سماجی رابطے کی مقبول سائٹ ٹویٹر پر اپنا اکاؤنٹ کھولا ہے۔اپنے پہلے ٹویٹ میں انھوں نے لکھا ’کین یو ہ ہءئر می ناؤ؟‘ ( کیا اب آپ مجھے سن سکتے ہیں؟)اپنی پروفائل میں انھوں… Continue 23reading ایڈورڈ سنوڈن نے ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنا لیا، صرف سات ٹویٹس میں ساڑھے سات لاکھ فالوئرز بن گئے











































