بشارالاسد خود اقتدار چھوڑ دیں یا طاقت کے ذریعے ہٹنے کیلئے تیار ہوجائیں‘ سعودی وزیر خارجہ
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد کو جانا ہوگا، نہیں تو وہ طاقت کے ذریعے اقتدار سے ہٹنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ وہ نیویارک میں سعودی عرب کے اتحادی ممالک کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔ انھوں نے بشارالاسد کے داعش کے… Continue 23reading بشارالاسد خود اقتدار چھوڑ دیں یا طاقت کے ذریعے ہٹنے کیلئے تیار ہوجائیں‘ سعودی وزیر خارجہ











































