اوہائیو : چھوٹاطیارہ گرکرتباہ،9افراد ہلاک
نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیومیں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ ہو گیا، حادثے میں 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست اوہائیو کے شہر ایکرن میں پیش آیا۔ طیارہ اوہائیو سٹی ایئر پورٹ پر پہنچے سے قبل ہی رہائشی عمارت سے ٹکراگیا۔ جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ… Continue 23reading اوہائیو : چھوٹاطیارہ گرکرتباہ،9افراد ہلاک











































