ترکیہ میں عمارتوں کی ناقص تعمیر سے زیادہ نقصان ہوا،ماہرین نے پول کھول دیا
انقرہ(این این آئی )ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے نے بلڈنگ انفرا اسٹرکچر کی خرابی کا پول کھول دیا۔ماہرین نے تباہی کی بڑی وجہ عمارتوں کی ناقص تعمیر اور بلڈنگ کوڈ پر عمل نہ کرنے کو قرار دیا۔ترکیہ کے سیسمک بلڈنگ کوڈز کے مطابق عمارتیں طاقتور زلزلوں کو برداشت کرنے کے قابل ہونی چاہئیں، زمین… Continue 23reading ترکیہ میں عمارتوں کی ناقص تعمیر سے زیادہ نقصان ہوا،ماہرین نے پول کھول دیا


































