داعش کیخلاف گھیرا تنگ ،سلامتی کونسل نے اہم فیصلہ کرلیا
نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک کے وزرائے خزانہ نے داعش کی مالی مدد بند کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ اس قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی ہی ایک پرانی قرارداد پر مبنی ہے جو 1999 میں القاعدہ کے خلاف مالی پابندیوں کے لیے منظور… Continue 23reading داعش کیخلاف گھیرا تنگ ،سلامتی کونسل نے اہم فیصلہ کرلیا











































