طالبان حکومت نے یونیورسٹیوں سے خواتین کی لکھی ہوئی کتابوں کو ہٹادیا
کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک نئی پابندی کے تحت یونیورسٹیوں سے خواتین کی لکھی ہوئی کتابوں کو ہٹادیا ہے۔طالبان حکام کا اس پابندی پر اپنے موقف میں کہنا ہے کہ یہ شرعی اصولوں کی پالیسیوں سے مطابقت نہیں رکھتی ہیں۔ دوسری جانب برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان نے 680 کتابوں پر پابندی… Continue 23reading طالبان حکومت نے یونیورسٹیوں سے خواتین کی لکھی ہوئی کتابوں کو ہٹادیا











































