سانحہ منی کو تین ماہ گزرنے کے بعد بھی چار پاکستانی حاجی لاپتہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ منی کو 3 ماہ گزرنے کے بعد بھی 4 پاکستانی حاجی تاحال لاپتہ ہیں۔ رواں برس حج کے دوران پیش آنے والے منی حادثے کو3 ماہ گزرگئے جس کے باوجود 4 پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں، لاپتہ حاجیوں میں فتح جنگ کی یاسمین بی بی، ملتان کی رخسانہ بی بی ، کراچی… Continue 23reading سانحہ منی کو تین ماہ گزرنے کے بعد بھی چار پاکستانی حاجی لاپتہ











































