ایران نے امریکہ کوبڑی خبرسنادی ،بڑاتنازع ختم
تہران(نیوزڈیسک)ایران اورامریکہ نے ایک سمجھوتے کے تحت 11قیدیوںکورہاکردیاہے،ایران سے رہائی پانیوالوں میں امریکی صحافی جیسن رضایان سمیت 4 امریکی جبکہ امریکہ سے رہاہونیوالے میں 7ایرانی قیدی شامل ہیں۔ایرانی میڈیا کی رپور ٹ کے مطابق سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ہدایات اورقومی مفاد کومدنظررکھتے ہوئے امریکی ایرانی دوہری شہریت رکھنے والے چارقیدیوں کورہا کردیاگیا ہے جن… Continue 23reading ایران نے امریکہ کوبڑی خبرسنادی ،بڑاتنازع ختم











































