سپین کی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے بارے میںتاریخی فیصلہ سنادیا
میڈرڈ(نیوزڈیسک)سپین کی سپریم کورٹ کے حکم دیا ہے کہ کریکٹر سرٹیفکیٹ ایکسپائرہونے کی وجہ سے درخواست شہریت مسترد نہیں کی جاسکتی۔ سپین سپریم کورٹ نے امیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے سابق ایم پی اے سالوادور میلاع، کی درخواست نمبر 3854/2014 پر 14/12/2015 کو قرار دیا ہے کہ کسی بھی فرد کی جانب… Continue 23reading سپین کی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے بارے میںتاریخی فیصلہ سنادیا











































