میزائل پروگرام کے خلاف اقوام متحدہ کی قرار دادیں قبول نہیں‘ ایران
تہران (نیوز ڈیسک)ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کا دفاع کرتے ہوئے اسے جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایرانی فوج کے جنرل چیف کا کہنا ہے کہ تہران کے میزائل پروگرام پر پابندیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر کسی صورت میں عمل درآمد نہیں کیا جا سکتا… Continue 23reading میزائل پروگرام کے خلاف اقوام متحدہ کی قرار دادیں قبول نہیں‘ ایران











































