ایف بی آئی کا ہلیری کلنٹن کےای میل سرورکی تحقیقات کی تصدیق
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں سرفہرست ہیلری کلنٹن کے لیے نیو ہیم شائر پرائمری سے ایک روز پہلے ہی دھچکہ والی خبرآئی ہے کہ ایف بی آئی نے ہلیری کلنٹن کے ای میل سرور کی تحقیقات کی تصدیق کردی۔گزشتہ سال عدالت کے استفسار پر ایف بی آئی نے تحقیقات کی تصدیق… Continue 23reading ایف بی آئی کا ہلیری کلنٹن کےای میل سرورکی تحقیقات کی تصدیق











































