چاکلیٹ میں پلاسٹک نکل آ ئی ، 55 ممالک سے مصنوعات واپس طلب
برلن(نیوز ڈیسک)دنیا میں چاکلیٹ بنانے والی بڑی کمپنیوں میں سے ایک ’مارز‘ نے دنیا کے 55 ممالک سے اپنی چاکلیٹ کی مصنوعات واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلہ رواں برس جنوری میں یورپی ملک جرمنی میں ایک شخص کو کمپنی کی ’سنِکرز‘ چاکلیٹ بار میں پلاسٹک کے ٹکڑے ملنے کے بعد کیا گیا ہے۔تحقیقات… Continue 23reading چاکلیٹ میں پلاسٹک نکل آ ئی ، 55 ممالک سے مصنوعات واپس طلب











































