ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے سفری ہدایات کی وجہ سیکورٹی خدشات کو قرار دیا ہے۔ اس سے پہلے سعودی حکومت نے لبنان کو دی جانے والی چار ارب ڈالر مالیت کی امدادی رقم روکنے کا فیصلہ کیا تھا۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان میں اپنی سفارتی ٹیم کو کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لبنان نے پچھلے ماہ عرب لیگ کے اس فیصلے کی مخالفت کی تھی جس میں حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو لبنان کا سفر کرنے سے منع کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































