امریکا‘ایک ڈرائیور نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں ایک ڈرائیور نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں لیکن پولیس نے بھی پھرتی دکھائی اور ڈرائیور کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئی۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے لیک lake فوریسٹ کی ایک مصروف شاہراہ پر پولیس اور ڈرائیور کے درمیان چوہے بلی کی دوڑ کافی دیر تک جاری رہی۔پولیس نے ٹریفک قوانین… Continue 23reading امریکا‘ایک ڈرائیور نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں











































