قربانی کا انعام ، شاہ سلمان نے غیر ملکی شہری کو کروڑ پتی بنا دیا
قاہرہ (نیوز ڈیسک) جزان کے ہسپتال میں آتشزدگی کے دوران اپنی جان قربان کرکے 10افراد کی زندگیاں بچانیوالے مصری شہری کے خاندان کو سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی طرف سے سعودی حکومت نے 10لاکھ ریال (دوکروڑ اسی لاکھ روپے تقریباً) دیئے ہیں اور خاندان کو حج کرانے کے بھی انتظامات کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے… Continue 23reading قربانی کا انعام ، شاہ سلمان نے غیر ملکی شہری کو کروڑ پتی بنا دیا











































