لبنانی فورسزکا چھاپہ،شام سے جسم فروشی کے لیے لائی گئی خواتین رہاکرالی گئیں
دمشق(نیوزڈیسک) لبنان میں مہاجر شامی دوشیزاؤں سے جسم فروشی کرانے کا انکشاف ہوا ہے ،جنگ سے تباہ حال شام کی ان نوجوان لڑکیوں کو یقین دلایا گیا تھا کہ انہیں لبنان کے اچھے ہوٹلوں میں اچھی تنخواہوں پر ملازمت فراہم کی جا رہی ہے۔ ان میں زیادہ تر وہ لڑکیاں شامل ہیں، جن کے والد… Continue 23reading لبنانی فورسزکا چھاپہ،شام سے جسم فروشی کے لیے لائی گئی خواتین رہاکرالی گئیں











































