اسلامی ملک کا مطیع الرحمان کی پھانسی پرشدید احتجاج ، بنگلہ دیش سے سفیر واپس بلانے کا اعلان
انقرہ ( نیوز ڈیسک ) ترکی نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مطیع الرحمان کی پھانسی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا ۔ جمعرات کو غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے انقرہ میں خطاب کرتے… Continue 23reading اسلامی ملک کا مطیع الرحمان کی پھانسی پرشدید احتجاج ، بنگلہ دیش سے سفیر واپس بلانے کا اعلان











































