ملامنصور تو بس شروعات تھی، داعش کیلئے بھی تیاریاں مکمل، 66ممالک میدان میں
واشنگٹن (آن لائن)امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان مارک ٹونزنے کہاہے کہ بین الاقوامی کالعدم دہشتگردتنظیم داعش کوختم کرنے کیلئے 66ممالک سے اتحادپرکام کررہے ہیں،ملااخترمنصورکی ہلاکت افغانستان میں امریکہ کیلئے ایک بڑاخطرہ ختم ہوگیا،ملامنصورکے معاملے پرایران سے وضاحت نہیں مانگی جبکہ جعلی پاسپورٹ کی خبرکابھی علم ہے ،پاکستان کودہشتگردی کے خاتمے کیلئے ڈومورکی ضروت ہے ،امریکہ… Continue 23reading ملامنصور تو بس شروعات تھی، داعش کیلئے بھی تیاریاں مکمل، 66ممالک میدان میں











































