ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ،ہیلری کلنٹن یا برنی سینڈرز؟ اوباما نے اہم اعلان کردیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹک کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار کون ہوگا،یہ اگلے ہفتے واضح ہوجائے گا۔سات جون کو کیلیفورنیا اور نیوجرسی میں ڈیموکریٹک پرائمریز ہونے والی ہیں جن میں ڈیلی گیٹس کی بڑی تعداد موجود ہے۔امریکی صدر اوباما نے بتایاکہ ان دونوں ریاستوں کی پرائمریز کے بعد ڈیموکریٹک… Continue 23reading ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ،ہیلری کلنٹن یا برنی سینڈرز؟ اوباما نے اہم اعلان کردیا











































