سعودی عرب نے رمضان المبارک شروع ہوتے ہیں سینکڑوں قیدیوں بارے ایسا فیصلہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہو گی
جدہ (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے رمضان المبارک کے آغاز پر سینکڑوں قیدیوں کو رہا کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمان روا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کے آغاز پرقیدیوں کی سزاوں میں معافی کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد مختلف جیلوں سے سینکڑوں… Continue 23reading سعودی عرب نے رمضان المبارک شروع ہوتے ہیں سینکڑوں قیدیوں بارے ایسا فیصلہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہو گی











































