بال کٹوانا بھی بھاری پڑ گیا،سعودی عرب میں دھڑا دھڑ گرفتاریاں
ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب میں 50 نوجوانوں کو غیر اسلامی ہیئر کٹ کروانے، ہار اور زیب و زینت کا دیگر سامان پہننے پر گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا نے سعودی نیوز ویب سائٹ سبق کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان مشتبہ افراد کو رمضان کے دوران مکہ میں کریک ڈان کے دوران… Continue 23reading بال کٹوانا بھی بھاری پڑ گیا،سعودی عرب میں دھڑا دھڑ گرفتاریاں











































