40 ٹی وی چینلوں کوخبردار کر دیا ، بڑی وجہ بھی سامنے آگئی
الجزائر(آن لائن)افریقی ملک الجزائر نے اندرون ملک سے نشریات پیش کرنے والے 40 ٹی وی چینلوں کی انتظامیہ کو آخری وارننگ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان ٹی وی چینلوں کے خلاف کسی بھی وقت قانون حرکت میں آسکتاہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق الجیرین حکام کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں… Continue 23reading 40 ٹی وی چینلوں کوخبردار کر دیا ، بڑی وجہ بھی سامنے آگئی











































