پانچ فلسطینی مساجد سے اچانک ایسی آوازیں آناشروع ہوگئی جس کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اسلام دشمن حد سے آگے بڑھ گئے
یروشلم (این این آئی) فلسطین کے شہر نابلوس میں شرپسند عناصر نے پانچ مساجد کے لاؤڈسپیکروں سے اذان کی بجائے مصری گلوگارہ ام کلثوم کا گانا چلادیا،میڈیارپورٹس کے مطابق جن مساجد سے اذان فجر کی بجائے گانا نشر ہوا وہ شہر کے مغربی حصے میں واقع ہیں۔ مساجد کے لاؤڈسپیکروں پر گانے کی آواز سن… Continue 23reading پانچ فلسطینی مساجد سے اچانک ایسی آوازیں آناشروع ہوگئی جس کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اسلام دشمن حد سے آگے بڑھ گئے











































