ترکی میں پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکہ،متعددہلاک و زخمی
انقرہ (آئی این پی )ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیار باقر میں پولیس سٹیشن کے باہر کار بم حملے میں 2 افسران سمیت 3افرادہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیار باقر میں پولیس سٹیشن کے باہرکار بم دھماکہ کیا گیا ۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ترکی میں پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکہ،متعددہلاک و زخمی









































