روسی طیاروں کی ایران سے پروازیں،ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر کاحیرت انگیز موقف سامنے آگیا
تہران (این این آئی)ایران میں ہمدان کے فضائی اڈے سے اڑان بھرنے والے روسی طیاروں کے حملوں کے حوالے سے واشنگٹن اور ماسکو کے بعد اب تہران کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں ایرانی مجلس شوری (پارلیمنٹ) کے اسپیکر علی لاریجانی کا کہنا تھاکہ خطے کے معاملات مثلا شام میں… Continue 23reading روسی طیاروں کی ایران سے پروازیں،ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر کاحیرت انگیز موقف سامنے آگیا











































