گلبدین حکمت یار ،کامیاب،بڑا اعلان کردیاگیا
کابل / پشاور(آئی این پی) افغان حکومت اور جہادی تنظیم حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار کے درمیان امن معاہدے پر اتفاق رائے کرلیا گیا، حزب اسلامی عسکری سرگرمیاں ترک کرکے سیاسی سرگرمیاں شروع کرے گی، گلبدین حکمت یار بھی 15سال بعد جلد منظر عام پر آجائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق افغان حکومت… Continue 23reading گلبدین حکمت یار ،کامیاب،بڑا اعلان کردیاگیا











































