خطبہ حج نہ دینے خبریں جھوٹ تھیں یا سچ ؟ اہم خبر آگئی
مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے 75سالہ مفتی اعظم الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ آل الشیخ آج بروز (اتوار ) کو مسلسل 36ویں مرتبہ حج کا خطبہ دیں گے۔ انہوں نے پہلی مرتبہ 1981ء ( 1402ہجری) میں حج کا خطبہ دیا اور یہ سلسلہ آج36ویں سال تک جاری ہے۔وہ 1941ء میں سعودی دارالحکومت… Continue 23reading خطبہ حج نہ دینے خبریں جھوٹ تھیں یا سچ ؟ اہم خبر آگئی











































