برطانیہ کی اہم ترین کانفرنس میں بھارت کیخلاف شدید نعرے لگ گئے۔۔کس نے لگائے؟ بڑی خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی حکمراں ٹوری پارٹی کی سالانہ کانفرنس برمنگھم میں شروع ہو گئی ہے۔ چار روزہ کانفرنس کے آغاز سے قبل ٹوری ممبران نے سٹی سینٹر میں یورپی یونین میں رہنے کے حق میں مارچ کیا۔اس موقع پر کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی جس نے بھارتی جارحیت کے… Continue 23reading برطانیہ کی اہم ترین کانفرنس میں بھارت کیخلاف شدید نعرے لگ گئے۔۔کس نے لگائے؟ بڑی خبر











































