منی لانڈرنگ کیس ۔۔سکارٹ لینڈیارڈکاعدالت میں ایساانکشاف کہ سب دیکھتے رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم کے بانی جوکہ ان دنوں لندن میں منی لانڈرنگ کے مقدمے کاسامناکررہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں سکاٹ لینڈ یارڈ نے عدالت سے مزید 2 ہفتے کی مہلت مانگ لی ہے۔ لندن کی عدالت میں ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ۔۔سکارٹ لینڈیارڈکاعدالت میں ایساانکشاف کہ سب دیکھتے رہ گئے











































