’’بھارت کو بچاؤ کے لالے پڑ گئے‘‘ ساکھ بچانا مشکل ہو گیا‘ بڑا مطالبہ کر ڈالا
کیپ ٹاؤن( آن لائن ) بھارتی کرکٹ بورڈ کو ’’بگ تھری‘‘ بچانے کے مشکلات کا سامنا ،صدر انوراگ ٹھاکر ہم وطن پیش رو کی مخالفت پر بضد ہیں، کیپ ٹاؤن میں آئی سی سی اجلاس کے دوران سری لنکا، بنگلہ دیش، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کو شیشے میں اتارنے کی کوشش شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ’’بھارت کو بچاؤ کے لالے پڑ گئے‘‘ ساکھ بچانا مشکل ہو گیا‘ بڑا مطالبہ کر ڈالا











































