لندن میں ایم کیوایم کے بانی کوبڑے کیس میں کلین چٹ مل گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم لندن کے بانی الطاف حسین کے خلاف سکارٹ لینڈیارڈ نے منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم لندن کے بانی الطاف حسین کے خلاف سکارٹ لینڈیارڈ نے منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیاہے۔سکاٹ لینڈیارڈکے حکام کاکہناہے کہ الطاف حسین کے خلاف ثبوت ناکافی ہیں اورغیرسرکاری ہیں اس… Continue 23reading لندن میں ایم کیوایم کے بانی کوبڑے کیس میں کلین چٹ مل گئی











































