عالمی سطح پر بڑی موسمیاتی تبدیلی،روس میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
ماسکو (این این آئی) روس کو نومبر کے آغاز میں ہی شدید سردی نے لپیٹ میں لے لیا ٗنومبر میں برف باری غیرمعمولی قرار دی جارہی ہے،دوسرے بڑے روسی شہر سینٹ پٹرزبرگ نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔رپورٹ کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ برف سے ڈھک گیا ہے ، اب تک 300 ملی میٹر… Continue 23reading عالمی سطح پر بڑی موسمیاتی تبدیلی،روس میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا











































