بابا گورنانک کے 548ویں جنم دن کی تقریبات بھارت سے آئے سکھ یاتری پاکستانیوں کو بڑا چونا لگا گئے
شیخوپورہ(آئی این پی )بابا گورنانک کے 548ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے آئے ہوئے پانچ سکھ یاتریوں نے کپڑے کے دوکاندار کو بھارتی کرنسی کے مسترد نوٹ دے کر ہزاروں روپے کا چونا لگادیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پانچ بھارتی سکھ یاتری جو کہ بابا گورنانک کی جنم دن کی تقریبات… Continue 23reading بابا گورنانک کے 548ویں جنم دن کی تقریبات بھارت سے آئے سکھ یاتری پاکستانیوں کو بڑا چونا لگا گئے











































