اگر ٹرمپ صدارتی انتخابات جیت سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں ؟ لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف ترین ریسلر نے سیاسی میدان میں کودنے کا اعلان کر دیا
نیویارک (این این آئی)ورلڈریسلنگ فیڈریشن کے بعد ہولی وڈ پر راج کرنے والے ڈیوائن جانسن المعروف دی راک نے اب پورے امریکا پر حکومت کا خواب دیکھنا بھی شروع کردیا ہے۔جی ہاں ماضی کے معروف ریسلر اور ہولی وڈ کے سب سے زیادہ کمانے والے اداکار دی راک 2020 میں امریکی صدارتی انتخابات کا حصہ… Continue 23reading اگر ٹرمپ صدارتی انتخابات جیت سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں ؟ لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف ترین ریسلر نے سیاسی میدان میں کودنے کا اعلان کر دیا











































