جہازنہ چھوٹ جائے ،سنگدل ماں نے ایساکردیاکہ جان کرآپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے
ویانا(آئی این پی) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں جہاز چھوٹ جانے کے خوف سے سنگدل ماں نومولود بچے کو ٹوائلٹ میں چھوڑ کرچلی گئی جس کی وجہ سے بچہ ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک نومولود بچہ اس وجہ سے ہلاک ہوگیا کیونکہ اس کی ماں پرواز کو ہر… Continue 23reading جہازنہ چھوٹ جائے ،سنگدل ماں نے ایساکردیاکہ جان کرآپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے











































