پاکستان کے سب سے پیارے دوست چین سے انتہائی افسوسناک خبر بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ۔۔ہلاکتوں میں بتدریج اضافے کا خدشہ
بیجنگ(این این آئی)چین میں زیر تعمیر بجلی گھر میں مچان گرنے سے کم سے کم 40افراد ہلاک اورمتعدد افراد ملبے میں دب گئے۔ملبے میں کنکریٹ،تختے اور سریا شامل ہے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں،ملبے تلے پھنے افرادکو بحفاظت نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے… Continue 23reading پاکستان کے سب سے پیارے دوست چین سے انتہائی افسوسناک خبر بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ۔۔ہلاکتوں میں بتدریج اضافے کا خدشہ











































